161

بکوٹ پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چورگرفتار

بکوٹ پولیس کی کاروائی مری کے رہائشی عبدالباسط ولد ناصر محمود کا موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم شعیب کاظمی ولد مشتاق حسین شاہ سکنہ مظفر آباد گرفتار سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں