53

بارہ سالہ نوجوان چچا زاد بھائی کے ہاتھوں گولی لگنے سے دم توڑ گیا

گڑھی حبیب اللہ میں بارہ سالہ نوجوان چچا زاد بھائی کے ہاتھوں گولی لگنے سے دم توڑ گیا ۔لولہ گڑنگ کا رہائشی حامدرضا کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملزم روپوش ہوچکا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں