100

محمد حنیف کو ہندکو شعری مجموعے ‘انگار’ پر اکادمی ادبیات نے ایوارڈ سے نواز دیا

معروف شاعر محمد حنیف کو ان کے ہندکو شعری مجموعے ‘انگار’ پر اکادمی ادبیات پاکستان نے سائیں احمد علی ایوارڈ سے نوازا ہے. محمد حنیف کا تعلق شنکیاری سے ہے. ان کی اردو شاعری کو بھی ملکی سطح پر سراہا گیا ہے. ہزارہ کے ادبی حلقوں نے ایوارڈ کے حصول پر محمد حنیف کو مبارک باد پیش کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں