148

ہری ہور:افغان مہاجرین میں تصادم 5 افغان مہاجرین جاں بحق

ہری پور میں افغان مہاجرین میں لین دین میں تصادم پر دونوں پارٹیوں کےچھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ۔ٹرامہ سنٹر میں تمام جاں بحق افراد کو منتقل کیا جارہا ہے
تصادم میں پانچ افراد زخمی بحی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں