204

بگنوتر: دوبئی ہوٹل کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جاگری

ایبٹ آباد کے علاقے بگنوتر میں موٹرکار گہری کھائی میں جاگری، ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوط رہا. پولیس زرائع کے مطابق حادثہ دوبئی ہوٹل کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا. اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے اور گاڑی کھائی سے نکالی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں