109

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ہفتے میں صرف ایک روز بازار بند رہیں گے

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ہفتے میں صرف ایک روز بازار بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے تاجر رہنماوں کے ساتھ مزاکرات کے بعد ہفتے کے سات دنوں کے دوران صرف جمعہ کے روز اشیا خوردونوش کے علاوہ دیگر کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی۔

Coronavirus bazar update

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں