219

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر حسن احسان نے ٹھنڈیانی روڈ پر گھماواں کے قریب کرش پلانٹس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر حسن احسان نے ٹھنڈیانی روڈ پر گھماواں کے قریب کرش پلانٹس کا معائنہ کیا اور اس دوران لائسنس اور این او سی وغیرہ کی عدم دستابی پر متعدد پلانٹس کو سیل کیا۔ ضلعی انتظامیہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے تمام غیر قانونی کرش پلانٹس کو سیل کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

Crush Plants

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں