158

ڈی سی ایبٹ آباد کا کورونا سے متاثرہ تین ہوٹلوں کے سٹاف کو قرنطینہ کرنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-III امین الحسن نے مختلف دکانوں کامعائنہ کیا۔ انہوں نے پرائس چیک کی اور کورونا سے بچاو کے لیے SOPs کا معائنہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گلیات میں تین مختلف ہوٹلز میں سامنے آنے والے کورونا کیسز سے متعلق محکمہ صحت کی ٹیمز کی کاروائیوں کی نگرانی کرتے ہوئے تینوں ہوٹلز کے متاثرہ سٹاف کو Quarantine کیا، ان کے استعمال کے کمروں اور چیزوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹوں کے لیے سیل اور دیگر ضروری اقدامات اٹھائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں