228

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا: ڈی پی او تورغر

تورغر ڈی پی او تورغر قمر حیات خان کا ہمراہ ڈی ایس پی سرکل کنڈر حسن زئی سید مطلوب شاہ ڈی ایس پی ھڈکواٹر گلزار خان ایس ایچ او تھانہ داربنی نازک محمود خان کا چوکی تلی کنڈاو کا دورہ
ڈی پی او تورغر نے پولیس افسران کو خصوصی ھدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش اور عوام کے لیے ہر قسم کی آسانیاں پیدا کرے اور تھانے میں آئے ھوے سائلین بلخصوص مظلوم کی دادرسی کے لیے اپنی خدامات پیش کرے اور علاقائی امن امان اور انسداد کرائمز پر کڑی نظر رکھیں
عوام کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے قانون کی پاسداری کے لیے قانون کی پاسداری کے لیے دستیاب تمام تر وسائل کو بروئےکار لایا جائے گا عزت دار لوگوں کا خیال کیا جائے چوکی میں اے ھوے سائلین عزت واحترام سے پیش ائے اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ڈی پی او نے چوکی رجسٹر کرائم ریکارڈ کو چیک کیا چوکی بلڈنگ کا تفصیلی معائنہ کیا چوکی میس ۔کوت۔اور دیگر رہائشی کمروں کا بھی معائنہ کیا اور صفائی کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کیے سکورٹی فرائض میں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے خصوصی ھدایات دیئے پولیس جوان دوران ڈیوٹی ہلمٹ اور جیکٹ کا استعمال یقینی بنائیں دوران ڈیوٹی کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے تمام پولیس ملازمین میرے بازو ھیں کسی بھی پولیس آفیسر کا کوئی بھی مسئلہ پریشانی پوسٹنگ ٹرانسفر ھو وہ خود میرے افس اجاے میرے افس کے دروازے آپ کے لئے ہر وقت کھلے رہینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں