35

ڈاکٹر فیصل خانزادہ نے طبیعت کی ناسازی کےباوجود جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی

ایبٹ آباد (رپورٹ : ایبٹ نیوز) کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ڈاکٹر فیصل خانزادہ نے طبیعت کی ناسازی کےباوجود جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا. یاد رہے کہ ڈاکٹر فیصل خانزادہ ایک ماہ قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جنہیں اچانک سانس لینے میں دقت محسوس ہوئی اور بعدازاں انہیں تشویش ناک حالت اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرِ علاج رہے. خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی صحت بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے.4,003People Reached105EngagementsBoost Post

662 Comments9 SharesLikeCommentShare

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں