237

تھانہ بفہ کی کاروائی جعلی کرنل گرفتار

تھانہ بفہ کی کاروائ جعلی کرنل گرفتار
خود کو آرمی کا کرنل بتا کر نوسربازی سے عوام کو دھوکہ دہی دینے والا ملزم عمران ولد عبدالحمید سکنہ ایبٹ آباد گرفتار۔
ملزم خود کو آرمی کا کرنل ظاہر کرکے عوام کے ساتھ فراڈ کرتا تھا۔اور اپنا نام عتیق الرحمان بتاتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں