107

ایبٹ آباد میں سرکاری سکولوں کی خواتین اساتذہ کو ڈیوٹی پر بلا لیاگیا،

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)این سی او سی کے فیصلے کے برعکس ایبٹ آباد میں سرکاری سکولوں کی خواتین اساتذہ کو ڈیوٹی پر بلا لیاگیا،ملک بھر میں میں جہاں کرونا کی تشویشناک صورتحال میں سخت پابندیاں عا ئد ہیں، وہاں خواتین اساتذہ کو سکول بلا لینا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، تعلیمی حلقوں نے صرف ضلع ایبٹ آباد میں مقامی سطح پر خواتین اساتذہ سکول بلانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ احباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کامطا لبہ کیا ہے.551People Reached21EngagementsBoost Post

664 SharesLikeCommentShare

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں