74

کورونا وائرس میں مبتلا سابق ایم ایس ایوب ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر جان محمد انتقال کر گئے

سابق ایم ایس ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ایبٹ آباد ڈاکٹر جان محمد انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن دس بجے گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل کالج منڈیاں کے گرائونڈ میں ادا کی جائے گی مرحوم گذشتہ دو ہفتوں سے کرونا وائرس میں مبتلا تھے اور واہ کینٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم سابق ایکئسین سیف اللہ خان،، مختیار خان کے بھائی ممتاز قانون دان محمد فیاض خان ایڈوکیٹ ،،سابقہ ممبر ضلع کونسل بٹگرام محمد عجاز خان ،، شیراز خان کا پھوپھی زاد سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی نوبزادہ ولی محمد سابقہ تحصیل ناظم خانزادہ ظفر علی خان کرنل زاکر خان منیجر HBL امجد علی خان عرف باچا خان ، یارمحمد خان عرف بھٹو خان ،، انجینئر باچا خان ،،ناصر خان ،، کا ماموں ڈاکٹر نادر کے سسر تھے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار مورخہ 21 ،، ،بوقت صبح 10 بجے ایبٹ آباد منڈیاں گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل کالج کے گرائونڈ میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں