258

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد کی میاں داؤد یوسفزئی کے والد کی وفات پر تعزیت

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نے ایبٹ آباد میں میاں داؤد یوسفزئی کے والد کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جا کر تعزیت کی. انہوں نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کشمیری برادری کے لیے ان کی خدمات کو سراہا. مرحوم ڈیڑھ ہفتے قبل مانگل میں اپنے صاحبزادے کی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں