108

گلیات سپر لیگ کا میدان 10 مارچ کو سجے گا، تیاریاں زور وشور سے جاری

گلیات سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 10 مارچ سے ہو گا اور فائنل 14 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ گلیات کا پہلا فری انٹری کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ ہونے جا رہا ہے اسلام آباد کی سر زمین پر جس میں علاقہ گلیات کی 32 ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کے لیے ہوں گے بے شمار انعامات اور اس کے ساتھ فائنل میں ہارنے والی ٹیم کو بھی انعامات سے نوازا جائے گا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تمام شائقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔
آرگنائزنگ کمیٹی پیٹرن ان چیف ملک باسط ,چیف آرگنائزر ملک عدنان ،سیکرٹری ماجد گل اعوان ،پریذیڈنٹ ساجد محمود ،چیئرمین ملک وسیم ،ڈپٹی چیرمین ملک قیصر، جنرل سیکرٹری نیاز ممتاز اور ،ساجد لفٹی ،جنید اعوان ،اظہر اقبال اعوان ،شاہد حسن ,عاطف آتی فیضان احمد ۔میڈیا ہیڈ وسیم اعوان ، میڈیا ترجمان سردار رمیز میڈیا کوارڈینیٹر ،ہادی ملک،صمد گل اعوان ،حافظ شہباز ،فیضان عباسی _غلام دستگیر،ابراھیم ،ملک ندیم اور ابراھیم ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں