60

دو سالہ بچی برساتی نالے میں بہہ گئی

جھگیاں: دو سالہ بچی برساتی نالے میں بہہ گئی، ریسکیو آپریشن جاری

ایبٹ آباد کے علاقے جگھیاں میں دو سالہ بچی برساتی نالے میں بہہ گئی ۔ ریسکیو 1122 نے بچی کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے ۔
مقامی لوگوں کے مطابق جھگیاں کے رہائشی عاصم خان کی دو سالہ بیٹی زینب سہ پہر کو برساتی نالے کی نذر ہوئی جسے تاحال پانی سے نکالا نہیں جاسکا ۔ علاقے میں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں