141

ننھی دعا پولیس جوائن کرنے کی خواہشمند، ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ سے محکمہ پولیس میں خدمات سرانجام دینے کی خواہش مند ننھی دعا عمران نے ملاقات کی. دعا کے ہمراہ اس کے والدین بھی تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے ننھی دعا عمران کی حوصلہ افزائی کی اور اسے محنت اور لگن سے پڑھائی کرنے کی تاکید کی تا کہ مستقل میں وہ بہتر شہری کے طور پر اپنا فرض نبھا سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں