49

مانسہرہ: سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مقرر کردیے گئے

مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نرخ مقرر کردیے ہیں ۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو 55، لہسن 295، ٹماٹر 35، پیاز 55، بھنڈی 75، پھول گوبھی 45، کریلا 125، کدو 65، ٹینڈا 125، بند گوبھی 45، شملہ مرچ 155، لیموں 95، ادرک 295، پالک 25، آم 135، انگور بیدانہ 195، انگور سندر خانی 245، کھیرا 65، بینگن 65، شلغم 65، کالی توری 65، سیب(کالا)115، انار 135، امردود 75 روپے کلو جبکہ کیلا (درجن) 75 روپے کے حساب سے فروخت ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں