156

صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر ہزارہ ڈویژن کے تمام سیاحتی مقامات کحول دے گئے

کمشنر ہزارہ ڈویژن ریاض خان محسود نے تمام ٹورسٹ کو دوبارہ مطلع کیا ہے کہ صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر ہزارہ ڈویژن کے تمام سیاحتی مقامات بشمول گلیات، شوگراں، کاغان،ناران اور دیگر علاقے کورو نا وائرس کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہیں۔اور کسی بھی سیاح کو ان علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا جس کی وجہ سے سیاح خود بھی تکلیف کے شکار ہوتے ہیں اور ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں۔ اس لئے ٹورسٹ سے دوبارہ التماس ہے کہ ان علاقوں کا رخ کرنے سے اجتناب کریں اور کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں