156

ریسکیو1122 خیبر پختونخواہ مانسہرہ آفس نے نئی آسمایوں کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت کے تعاون سے ریسکیو1122 عوام الناس کو خدمات فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہے ریسکیو1122 کو اپنی استعداد کار بڑھانے کے لیے خیبر پختونخوا بشمول ضم شدہ اضلاع سے چست و چوبند اورپیشہ وار نوجوان کی ضرورت ہے جو صوبے میں کہیں بھی خدمات فراہم کرسکیں۔۔ خواتین امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔۔ تمام تر بھرتی ریگولر (مستقل) بنیادوں پر جائیگی۔ مانسہرہ ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے زون (v) (5)میں دی گئی پوسٹوں پر اپلائی کر سکتے ہیں تمام اہل افراد 1 جولائی 2021 سے ETEA کی ویب سائٹ www.etea.edu.pk سے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں یا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں