160

سردار اورنگزیب نلوٹھ کی کرونا وائرس کی رپورٹ نیگٹیو

ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھ کا کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے رپورٹ نیگٹیو آگی ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی خاطر حکومت کی جانب سے ممبران اسمبلی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے جس میں گزشتہ روز ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھ کی رپورٹ نیگٹیو آگی اس سے قبل کئی ممبران قومی وصوبائی اسمبلیوں کی کرونا وائرس کی رپورٹ پازیٹیو آنے پر انھیں اپنے اپنے گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا سردار اورنگزیب نلوٹھ کی کرونا وائرس کی رپورٹ نیگٹیو آنے پر ورکروں نے اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے انکی اور دیگر تمام لیگی رہنماؤں کی صحت وسلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں