52

شیروان پولیس کی کاروائی 12 سالہ ذہنی معذور بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

تھانہ شیروان کی حدود کنگر پائیں میں عابد ولد سلطان کے 12 سالہ ذہنی معذور بیٹے کے ساتھ مبینہ جنسی ذیادتی کرنے والے ملزم طیب ولد یونس سکنہ کنگر پائیں کو ایس ایچ او شیروان عبدالغفور قریشی نے ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف تھانہ شیروان میں بحوالہ مقدمہ نمبر 277مورخہ 31/05/2021 جرم 377PPC/53CPA درج رجسٹرڈ کر لیا گیا ۔
ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے شیروان پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں