48

گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا

ایوبیہ گلیات میں دوسرے دن شدید برف باری ہر طرف برف ہی برف گلیات میں دو فٹ سے زیادہ برف پڑھ چکی ہے مری ایبٹ اباد روڈ سمیت تمام رابطہ سڑکیں کوزہ گلی خانسپور روڈ نتھیا گلی بکوٹ روڈ بڈھیار روڈ تاجوال روپڈ بوی سوار گلی روڈ ٹریفک کے لیے بند ہو گئ ہیں بجلی بھی 10 گھنٹوں سے بند ہے سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری کے نظارے دیکھنے گلیات میں موجود تھی راستے بند ہونے کی وجہ سے پھنس گئ سیاحوں نے اپنی مدد اپ کے تحت نواحی علاقوں کی طرف سے مری کی طرف سفر اختیار کیا برف باری کی وجہ سے ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ہے سوختی لکڑی کے ٹال نہ ہونے کی وجہ سے لوگ شدید مشکلات کا شکار بچے اور بوڑھے ٹھنڈ میں رہنے پہ مجبور عوامی نمائیندے عوام کو اکیلا چھوڑ کر پنڈی اور اسلام اباد شفٹ ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں