58

افسانہ نگار سید ماجد شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف افسانہ نگار اور شاعر سید ماجد شاہ کی والدہ انتقال کرگئی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ آج میاں دی سیری میں ادا کی گئی جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، معززین علاقہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی. دریں اثنا مختلف ادبا نے ماجد شاہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں